Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Oct 12 2022 14:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 6825 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی حاضر لوڈنگ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 158 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 12 2022 11:23:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ایتھوپیا 6/7/8 مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 225 جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مال کے بھی 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن کوالٹیوں کی ارائول زیادہ ہوئے ہے ان میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 140 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 322 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 12 2022 10:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل وقت مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 ہفتے میں مارکیٹ 40/45 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ڈالر بھی کمزور ہوا تھا اور پورٹ پر ارائول بھی تھیں۔ تاہم آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 218.50 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2022 15:58:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ دکان دار حضرات بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم جو پچھلےدنوں 290 روپیہ کلو تک کام ہوئےتھے آج نیچے پرچون میں 280 میں کام ہو گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 11 2022 14:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6900 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ جبکہ کراچی بھی 160 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں تنزانیہ کالا چنا کے تقریباً 65 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ 22/23 اکتوبر کو جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس جہاز کے مال 145/46 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 11 2022 10:50:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کمزور ہے اور 217.25 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 11 2022 10:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی نرم ہے اور 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 15:57:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218 روپیہ تک تھا امپورٹ میں رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 10 2022 15:27:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 165/66 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 22/23 اکتوبر کو پورٹ پر آے گا اس میں 146 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 218 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 10:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطاطق برما کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور کوالٹی بھی اچھی ختم ہو گئ ہے۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ می۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے ہلکے مال 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج کم ہے۔ 18 کنٹینر کینیڈا کابلی کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 5 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott