Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 12 2023 10:51:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں جبکہ مقامی منڈیوں میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال آمدن دن با دن زیادہ ہو رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے. .
Oct 11 2023 15:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرپہ لالا موسی لائن 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2023 10:37:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 4/5 ٹرک کی آمدن تھی۔ لالا موسی لائن مال اچھے کلر والے ہیں جبکہ شکر گڑھ ناروول مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 15 ٹرک تک تھی۔ باجرہ تھل لائن پہنچ 7700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:53:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 10:27:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن آج بارش تھی آمدن نہیں تھی۔ مارکیٹ میں ریٹ تو 3100 روپیہ من تک بتاتے ہیں مگر گاہک نہیں۔ 3000 روپیہ من تک منڈی بہاوالدین لوڈ میں کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 09 2023 16:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 09 2023 10:40:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2.5/3 گاڑی کی آمدن تھی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ شکر گڑھ ناروول 12/13 گاڑی کی آمدن تھی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2023 16:48:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 11:25:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ شکر گڑھ ناروول 10/12 گاڑی کی آمدن تھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2023 16:09:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہے لوڈ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott