Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 13 2022 14:23:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی لوڈنگ 158 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 570 جبکہ نمبر ٹو کوالٹی 545 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 10:39:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔ .
Oct 12 2022 14:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 6825 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی حاضر لوڈنگ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 158 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 12 2022 10:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل وقت مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 ہفتے میں مارکیٹ 40/45 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ڈالر بھی کمزور ہوا تھا اور پورٹ پر ارائول بھی تھیں۔ تاہم آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 218.50 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2022 14:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6900 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ جبکہ کراچی بھی 160 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں تنزانیہ کالا چنا کے تقریباً 65 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ 22/23 اکتوبر کو جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس جہاز کے مال 145/46 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 11 2022 10:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی نرم ہے اور 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2022 15:27:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 165/66 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 22/23 اکتوبر کو پورٹ پر آے گا اس میں 146 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 218 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 10:24:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 7450 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 7200 ملتان 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کالا چنا اسٹریلیا سے جبکہ 50 کنٹینر تنزانیہ اور 5 کنٹینر کالا چنا رشیا سے آمدن ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 08 2022 14:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7350/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ مال نہ ہونے کے برابر ہے اگر کسی کے پاس ہے تو 174 سے کم نہیں بیچتا۔ آمد سودے جو اگلے ہفتے پورٹ پر لگیں گے 165 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ نمبر دو کوالٹی 5 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 20 اکتوبر کو پورٹ پر لگنا تھا وہ اب 23 اکتوبر کی ڈیٹ شو کر رہا ہے۔ جہاز کے مال 153/55 تک فروخت ہورہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کے مال میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اگست میں 291000 بوری آسٹریلیا سے لوڈ ہوئی تھی۔ سب پورٹ پر آگئی ہے اور فروخت ہو گئی۔ پورٹ پر کچھ مال ستمبر کی لوڈنگ والے بھی آکر لگے ہیں اور فروخت ہو گئے ہیں۔ اس کے علاؤہ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا یوٹیلیٹی اسٹورز کے جو پرانے ٹینڈر ہیں انکی خریداری بھی ہو رہی ہے جبکہ 11 تاریخ کو مزید ٹینڈر بھی آرہا ہے یوٹیلیٹی اسٹور کا۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں نے مارچ میں آرمی کا ٹینڈر دیا تھا 117 روپیہ کلو اس کی ڈیلیوری بھی ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔ اس جہاز میں آرمی کے ٹینڈر والوں نے بھی خریداری لازمی کرنی ہے کیونکہ ڈیلیوری کافی لیٹ ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں کوئی سستا مال ملے تو لینے میں حرج نہیں ہے۔ کیونکہ دال کی لوکل ڈیمانڈ بھی ہے اور ٹینڈر والوں نے خریداری کرنی ہے۔ .
Oct 08 2022 10:25:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کا 154 روپیہ کلو میں گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 7150 جبکہ ملتان 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott