Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 29 2022 19:35:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملتان میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے .
Oct 29 2022 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ اس وقت 100/200 بہتر سمجھنی چاہیے۔ ملتان دوپہر تک 12900/13000 تک کام ہوے تھے۔ اس وقت 13500 کی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:14:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 12500 تک کام ہوے تھے۔ ملتان 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:02:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3970 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ آج 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Oct 27 2022 15:33:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج حیدرآباد سکھر ملتان تینوں اسٹیشن پر گاہکی کمزور تھی جس کی وجہ سے کراچی کی مارکیٹ ٹوٹ گئی ہے۔ برسیم کا دارومدار گاہکی پر ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اکتوبر بائر آپشن کے سودے لئے ہوئے ہیں ان میں بھی گھبراہٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Oct 27 2022 12:28:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 15000 روپیہ من تک کام ہوے تھے تاہم آج کراچی 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کو مارکیٹ کی صحیح صورت حال واضح ہو گی کیونکہ برسیم ریٹیل کی گاہکی کے پیچھے مندہ تیز ہوتا ہے۔ اگر حیدرآباد سکھر اور ملتان گاہکی اچھی رہی تو تیز اگر گاہکی ٹھنڈی رہی تو نرم ہو جانے کے امکانات بن جائیں گے .
Oct 27 2022 12:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3950/4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Oct 27 2022 12:09:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2700/2800 روپیہ من ریٹ کھلا تھا تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے تاہم ابھی مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2900/3000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2022 16:28:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 15000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان بھی 15000 جیسے حالات ہیں .
Oct 26 2022 12:30:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ آج جو جہاز لگا ہے اس میں صرف دس کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی 14600/700 جیسے حالات ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott