Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 12 2022 16:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی 11200/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی بھرپور ہے۔ ملتان منڈی بھی اس وقت گرم ہو گئی ہے 12000/12200 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملتان منڈی میں کافی گھروں کے پاس حاضر مال نہیں ہیں۔ انہوں نے تھوڑے تھوڑے مال کراچی سے خریدے ہوے جوں ہی مال ملتان پہنچتے ہیں فورآ فروخت ہو جاتے ہیں۔ پچھلے چار پانچ دنوں میں کراچی بھی بہت مال فروخت ہوا ہے آج ایمپورٹرز نے ہاتھ کھینچا ہے اور ریٹ ٹائیٹ کیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پورٹ سے لوڈنگ بھی بہت سپیڈ سے ہورہی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:38:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز رات کے اوقات میں 10800 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت ایمپورٹرز دوبارہ 11000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملتان 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال 11000 میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو ہی پتا چلے گا کس ریٹ میں کام نکلتا ہے۔ .
Oct 12 2022 12:09:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2022 15:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ ملتان 11500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار دن ریٹیل میں بھرپور گاہکی تھی۔ تاہم آج گزشتہ دنوں کی نسبت ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں گاہکی سست تھی تاہم اس وقت ڈیمانڈ نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ .
Oct 11 2022 12:00:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہر برانڈ کے حساب سے۔ ملتان 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 11 2022 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 10 2022 17:36:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں مزید کمزور ہوا ہے اور 11000/11200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2022 15:49:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھرپور گاہکی ہے ریٹیل میں لیکن کراچی کی مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 10 2022 12:06:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ سست تھی آج۔ .
Oct 10 2022 11:52:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال جن کے مال پورٹ پر لگ رہے ہیں ان کے پاس پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کے مال کٹ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott