Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 04 2023 12:44:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ خریدار خاموش ہے .
Oct 04 2023 11:32:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 15100 بھلوال 15000 سلانوالی پاپولر 14800 المعیز 2 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوا ہے. مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ جبکہ سندھ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حوالے ہی گھوم رہے ہیں۔ .
Oct 03 2023 16:26:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 03 2023 14:23:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14250/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے .
Oct 03 2023 12:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 15100 بھلوال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14300/14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک لیول ہے۔ حمزہ آر وای کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ کے مال کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 03 2023 10:56:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور ستمبر 3 مل سودے 14300 تک کٹ رہے ہیں۔ حمزہ آر وای کے 14400 تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر ستمبر کے سٹے میں کافی ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 02 2023 16:19:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 14400/14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 13:52:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 14425/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 02 2023 11:18:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15150 سلانوالی 15000 پاپولر میں مال نہیں ہے۔ المعیز 2 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 14000 گھوٹکی ڈھرکی 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2022 20:39:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور صبح پیمنٹ پر 8100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 3 نومبر کی پیمنٹ پر 8125/30 تک کام ہوے ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8260 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott