Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 20 2022 15:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5500/5600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2022 11:11:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں آمد نہیں ہوئی ہے 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5500/5600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3750/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 19 2022 15:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من تھل منڈیوں میں بھی 5550/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 11:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز برسیم میں مصروف ہیں جیسے ہی برسیم سے فارگ ہونگے سدا بہار جوار خریدیں گے۔ .
Oct 19 2022 11:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مال نمی والے ہیں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 5550/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 18 2022 16:04:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے۔ 25 ٹرک کی آمد تھی لائن پر۔ تھل لائن بھی 5500/5600 جیسے حالات ہیں۔ مال گیلے ہیں اور گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 18 2022 11:05:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3780 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 18 2022 11:03:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے فل حال۔ تھل منڈیوں میں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5550/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 17 2022 16:23:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2275 روپیہ من۔ جبکہ تھل لائن 5650/5700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott