Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 08 2024 16:19:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 08 2024 12:24:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ حیدر آباد مارکیٹ بھی تیز ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Oct 07 2024 16:53:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 07 2024 12:14:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا 10900 اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ کچے مال 10800 جبکہ پالشی مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 05 2024 16:45:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 12:06:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ موچھ قمرمشانی اور میانوالی کے علاقے میں آمدن کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 18:12:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 12:18:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 10000 سے اوپر جاتی ہے تو امپورٹ میں بھی وارہ بن جاتا ہے۔ .
Oct 02 2024 17:04:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 12:41:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott