Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 11 2023 11:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14218 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 10:43:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 11 2023 10:41:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 10 2023 17:13:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 10 2023 16:14:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جہاز والے مال نپر 218 روپیہ کلو حاضر والے مال 232 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی وی آی پی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 16:12:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری والے مال 14250/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ بکنگ شام میں مزید بہتر ہوئ ہے 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14129 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 139 کنٹینر ایس کیو جبکہ 15 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی ستمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر۔ .
Oct 10 2023 15:51:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دو دن میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:48:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد مارکیٹ پچھلے دنوں 300/400 روپیہ من فیصل آباد سے نیچے ہوگئ تھی تاہم ابھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:45:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے مال 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 10 2023 11:52:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100/101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott