Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 19 2023 12:33:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق فل حال مال اتنے زیادہ نہیں ہیں فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Sep 19 2023 12:08:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 7/8 دن بعد ڈلوری والے 15100 جبکہ حاضر ڈلوری والے 15300 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بارش ہے۔ کام نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1140 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14596 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 12:01:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے. فل حال گاہک سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 295 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 10:34:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2023 16:16:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من بڑھ گئی ہے اور 8600 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 18 2023 16:01:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی 2 روپیہ کلو بڑھ گئی ہے اور 263 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے دوسری جانب کراچی کے گوداموں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ کم بھی ہو تب بھی مارکیٹ کراچی سے چلتی ہے کیونکہ کراچی سے حیدرآباد۔ ملتان۔ پنڈی۔ پشاور لاہور اور دیگر کئی بڑے شہر خریداری کرتے ہیں۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 18 2023 15:51:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر لیتے ہیں۔ .
Sep 18 2023 15:47:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 15300 جبکہ پورٹ کے مال روٹین ڈلوری والے 15100 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14566 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 18 2023 12:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 260/261 روپیہ کلو ریٹ ہے نپر کوالٹی کا جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 263 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ گریڈ 2 20 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 225.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 15000 ٹن مال لگنا ہے۔ ان مالوں کی 245 روپیہ کلو تک بیچ آ رہی ہے لیکن ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 18 2023 12:02:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 113.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott