Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 11 2023 17:57:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر ون کوالٹی کا ایک جہاز بک ہوا ہے 740 ڈالر میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جہاز آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے جا چکا ہے اس میں 9000 ٹن مال لوڈ ہو گا۔ اور 740 ڈالر والا مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی آکر تقریباً 244.50 تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک جہاز نمبر دو کوالٹی بھی بک ہوا ہوا ہے جو 20 ستمبر سے 20 اکتوبر تک آسٹریلیا سے لوڈ ہو گا۔ یہ جہاز 650 ڈالر میں بک ہوا ہے اس میں 10 ہزار ٹن مال ہوگا جو کراچی آکر تقریباً 214 تک پڑے گا۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ .
Sep 11 2023 17:33:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 265 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور تھی۔ .
Sep 11 2023 17:13:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ .
Sep 11 2023 12:30:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 270 روپیہ کلو ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ زیادہ نرم ہے اور 260/265 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ہو تگڑا نفع ہے۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذراع کے مطابق ہندوستان کی دال (مسور) کی درآمدات اس سال زیادہ کھپت پر بڑھنے والی ہیں کیونکہ دیگر دالوں جیسے تور، مونگ اور اُڑد کی پیداوار غیر معمولی موسم کی وجہ سے کم دیکھی جا رہی ہے۔ موجودہ درآمدی رجحان کی بنیاد پر، تجارت کا تخمینہ ہے کہ ہندوستان کی دال کی خریداری پچھلے سال کے 8.58 لاکھ ٹن کے مقابلے اس مالی سال میں دس لاکھ ٹن سے زیادہ بڑھ جائے گی۔ اپریل سے اب تک مسور کی درآمدات پہلے ہی نصف ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہیں انڈیا میں۔ مزید 1.5 سے 2 لاکھ ٹن راستے میں ہیں۔ انڈیا میں ماہرین توقع کرتے ہیں کہ اس مالی سال میں مسور کی درآمدات ایک ملین ٹن سے تجاوز کر جائیں گی۔ 2022/2023 کے دوران ہندوستان کی دال کی پیداوار 15.8 میٹرک ٹن سے زیادہ رہی، مئی میں جاری کیے گئے تیسرے پیشگی تخمینوں کے مطابق، پچھلے سال کے 12.69 میٹرک ٹن سے زیادہ۔ دال کی درآمدات، جو 2020-21 میں 11.16 میٹرک کی بلند ترین سطح کو چھو گئی تھی، 2021-22 کے دوران کم ہو کر 6.67 میٹرک ٹن پر آ گئی تھی اور اس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ انڈین منڈیوں میں مسور کی قیمت ایم ایس پی کی سطح کے ارد گرد 61-62 فی کلوگرام کے ارد گرد منڈلا رہی ہے اور اس کے بارے میں فکر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ وہاں باقاعدگی سے سپلائی ہوتی ہے۔ ہندوستان بنیادی طور پر کینیڈا اور آسٹریلیا سے دال درآمد کرتا ہے اور امریکہ سے درآمدات پر کسٹم ٹیرف کو ہٹانے کا تازہ ترین اقدام سپلائ وسیع کر سکتا ہے۔امریکہ سبز دال زیادہ پیدا کرتا ہے، جب کہ ہندوستان میں سرخ دال بڑے پیمانے پر کھائی جاتی ہے۔ امریکہ میں قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ ہمیں یہ دیکھنا پڑے گا کہ آیا امریکہ سرخ دال میں مسابقتی ہے اس سال کینیڈا میں پیداوار تھوڑی کم 1.2 ملین ٹن تھی، جبکہ آسٹریلیا، جہاں نومبر میں فصل کی کٹائی شروع ہو گی، 1.3 ملین ٹن کی کٹائی دیکھی جا رہی ہے۔ انڈیا کو امریکی دال پر ٹیرف ہٹانے سے ہندوستانی درآمدات میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ دیگر اقسام کی دالوں کی کھپت میں اہم دالوں جیسے تور، مونگ اور اُڑد کی پیداوار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ .
Sep 09 2023 15:40:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 09 2023 12:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال کے 270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 09 2023 11:26:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یک دم 80 روپے کی تیزی آئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال تو کم ہیں۔ فل حال گاہک بھی خاموش ہی ہے۔ .
Sep 08 2023 15:15:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 280 روپیہ کلو تک ہیں جبکہ کرمسن مسور پرچوں کوالٹی 300 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 304 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 07 2023 14:05:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 282 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 300/305 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ .
Sep 06 2023 16:55:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 283/285 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 305 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott