Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 06 2022 11:11:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 جیسے حالات ہیں ایک ٹرک کی آمد تھی۔ پرانی 2500/2600 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 11:09:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 05 2022 15:42:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 10700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے ستمبر ڈیلیوری کے سودے خریدے ہوے تھے ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے سودے سیٹلمنٹ ہو رہے ہیں۔ جب یہ سودے کٹ جائیں گے تو مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ آج مصر میں آمد کم تھی 40 ڈالر تیز ہوا ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں کل 1000 ڈالر میں کام ہوا تھا۔ .
Sep 05 2022 12:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبا۔ برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ اچھے پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب مصر میں آج امدن کم تھی 500 آردپ تھی۔ وہاں لوکل مارکیٹ 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2022 12:17:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ اوکاڑہ منڈی میں بارش شروع ہو گئ ہے۔ دوسری جانب پرانے مالوں کے 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 05 2022 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی 2/3 دن سے اچھی ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ْآتی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 03 2022 17:11:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں 10300 جیسے حالات بن گئے تھے تاہم اس وقت مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 10500 سمجھنا چاہیے۔ آج ملتان مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جب پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ شروع ہوتی ہے تو پھر لوکل مارکیٹ مصر کی مارکیٹ کے ساتھ نہیں چلتی گاہکی کے ساتھ چلتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر تک مارکیٹ ڈیمانڈ کے پیچھے چلے گی۔ .
Sep 03 2022 12:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 10500 جیسے حالات ہیں تین سو روپیہ من کمزور ہوا ہے ہے۔ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 03 2022 11:39:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3350/3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں 200/250 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ آج دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی اسٹاکسٹ تھوڑے خاموش ہوے ہیں۔ پرانی جوار 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 2800/2850 تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 01 2022 17:20:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا بھی 9200/9300 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں نیچےتھوڑا تھوڑا ِبکرا تھا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott