Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 16 2023 12:12:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے لیکن اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:48:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 15 2023 21:26:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15300/13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 15 2023 14:05:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو 14800 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ ستمبر 15400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 15 2023 13:24:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کو تھوڑی بہت گاہکی نکلی تھی تاہم ابھی پھر مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپلور بابا سفینہ وغیرہ 15250 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں میں جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ کمزور ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ ستمبر کے سودوں کے 15400 روپیہ کواینٹل تک مارکیٹ ہے۔ سندھ میں 14900/15000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو پا رہی ہے۔ جہاں کہی مکمل کام شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Sep 14 2023 20:22:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14700 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں بھی 600/700 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15500 کا خریدار بن گیا ہے۔ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2023 17:27:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں میر پور خاص شوگر ملز کے سودے 14400 تک ہوے ہیں۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14900/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 14 2023 14:16:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 14800/900 تک موصول ہوے ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 14 2023 11:48:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ سفینہ بابا وغیرہ 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے مال 14400/14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک بالکل غائب ہے مارکیٹ سے۔ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں۔ مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2023 20:55:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ میڈیا نیوز کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی چینی کی پیداوار اور قیمت سے متعلق مبینہ نااہلی پر فیصلہ۔ نگران وزیر اعظم نے شوگر ایڈوائزری بورڈ وزارت صنعت کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی۔ اب وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی چینی کے کسی معاملے پر مداخلت نہیں کرسکتی نی اور اس فیصلے سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی بند ہو جائیگا۔ شوگرریٹس کنٹرول کرنے کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل وزارت صنعت ترتیب دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ خبریں میڈیا پہ چل رہی ہیں۔ لیکن چینی کی مندہ تیزی کے عوامل کچھ اور ہیں۔ فل الحال اس طرح کی خبروں کو سن کر ہم نے کوئی غلط فیصلہ نہیں کرنا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق چینی میں فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ جہاں سمجھ آئے گی وہاں کام کریں گے۔ فل الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔۔ عارضی طور پر اگر مارکیٹ بڑھ بھی جاے تو وہاں اپنے آپ کو فارغ کرنا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott