Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 15 2024 14:11:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 267/267.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر 271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2024 12:42:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 270/271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 280.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ موصول نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کالا چنا مارکیٹ بہت گرم ہے۔ آج بھی مزید 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا دہلی منڈی میں بھاؤ 7786 روپیہ کوئنٹل تک بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 927 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل حال انڈین مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ جیسے جیسے انڈیا کی لوکل مارکیٹ اوپر جاتی جائے گی بکنگ میں مزید وارہ بنتا جائے گا۔ .
Aug 14 2024 20:57:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 265/266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں انڈیا کے لیے تنزانیہ 900 ڈالر جبکہ آسٹریلیا 910 ڈالر فی ٹن تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 13 2024 18:07:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 261/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 11000 روپیہ من تک گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 13 2024 14:58:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 260 جبکہ 5 ستمبر 264 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اگست کے مہینے میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نواشیوا پورٹ کے لیے 900 ڈالر میں کام ہوئے ہیں آسٹریلیا سے۔ .
Aug 13 2024 12:55:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10900 ملتان 10900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک مال پورٹ پر نہیں آتے ہیں کھل کر تب تک پاکستانی لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ مال آگے ستمبر کے مہینے میں آئیں گے ابھی وقت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں پچھلے چار ماہ میں لوکل کالے چنے کی مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے۔ 5600 والی مارکیٹ 7600 بن گئ ہے۔ جو کہ 35٪ تیزی بنتی ہے۔ ابھی بھی انڈیا لوکل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں باقی دالوں کے ریٹ تیز ہیں۔ باقی دالوں کے مقابلے میں کالا چنا سستا ہے۔ انڈیا میں تور 11200 ماش 9300 مونگ 8200 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہیں اور سفید چنا تو انتہائ تیز ہے۔ 12000 سے 14500 تک ریٹ ہیں انڈیا سفید چنے کے۔ یہ ریٹ کوئنٹل کے ہیں اور انڈین کرنسی میں ہیں۔ اگر انڈیا لوکل مارکیٹ مزید تیز ہوتی ہے تو بکنگ میں مزید بہتری بن سکتی ہے۔ آج انڈیا دہلی منڈی 911 ڈالر کے لیول پر ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں انڈین لوکل مارکیٹ پر ہی ہیں۔ .
Aug 12 2024 18:09:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 260/260.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر 263/263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2024 12:32:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دہلی منڈی میں 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ 915 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے فل حال بکنگ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 890 ڈالر فی ٹن جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 18:45:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 262.5/263 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 اگست 265 جبکہ 5 ستمبر 267 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 10 2024 17:19:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 261 روپیہ کلو 20 اگست پیمنٹ پر 263 جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott