Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 06 2022 12:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام. آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں موبائل سگنل بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ عاشورہ کےبعد ہی صحیح مارکیٹ کا پتا چلے گا۔ کنری منڈی میں نئے سیزن کی نئ ہائبرڈ شروع ہو گئ ہے 6 بوری کی آمدن تھی 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔سندھ میں فصل بالکل پھول پر ہے۔ اور بارش کا خطرہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مزید بارشیں شروع ہو گئ ہیں۔ .
Aug 04 2022 17:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2022 12:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مضبوط ہے۔ ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے بھی مارکیٹ نیچے نہیں آئ ہے۔ بکنگ 3245 ڈالر تک ہے۔ .
Aug 04 2022 12:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کریکشن ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ نیچے گاہک خومش ہے۔ .
Aug 04 2022 11:59:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 04 2022 11:05:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ جامپور مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں فصلوں کو پھول لگا ہوا ہے اور آگے آنے والی بارشیں خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Aug 03 2022 17:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جام پور کوالٹی 13000 سے 14500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 03 2022 12:15:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9700/9800 روپہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2022 12:08:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 03 2022 12:03:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 40000/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے اور 233 روپیہ تک آ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott