Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 15 2023 16:41:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 162.5/163 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15 ڈالر فی ٹن مزید تیز ہوئ ہے اور 530 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 168.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Aug 15 2023 12:46:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 10 ستمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 10:46:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6525 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ دہلی میں پچھلے 4 دن میں 5535 والا کالا چنا 5911 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر آگیا ہے۔ .
Aug 12 2023 16:08:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک ہیں۔ 1 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ کافی گرم ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ تنزانیہ کا کالا چنا انڈیا کیلئے 650 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 12 2023 10:55:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج ہفتہ ہے انٹربینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 11 2023 13:34:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 162/162.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کالے چنے پر شام تک تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی جس میں مکمل معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔ .
Aug 10 2023 15:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 515 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جو کراچی پورٹ پر 160.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو 515 ڈالر والا ریٹ چھوٹا ہی ہے۔ جہاں کہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھاؤ بہتر ہوئے لوکل مارکیٹ بھی گھوم جائے گی۔ .
Aug 10 2023 10:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 روپیہ کلو ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ سرگودھا مارکیٹ میں 6800 روپیہ من فیصل آباد منڈی 6600 روپیہ اور ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 09 2023 15:39:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2023 13:33:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott