Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 19 2024 12:55:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل 1000 روپیہ من نرم تھی اور 20000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے پھر رات کو دوبارہ 20500 تک مارکیٹ بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف اوپر لیول پر ہی کاروبار ہو رہا ہے۔ آج 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر میں بھی مارکیٹ 300/500 بہتر ہوئ ہے اور 12700/13000 اجپشن پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ آج لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:54:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور حاضر ہلکے برانڈ کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سٹار 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر بائر آپشن بھی 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 14:46:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2600/2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 70/80 گٹو تک آمدن ہے۔ .
Aug 15 2024 14:10:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2024 13:01:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز اپنے اپنے مال ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 13 2024 18:04:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 13 2024 14:54:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2600/2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20/30 گٹو کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2024 13:37:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ ستمبر بائر آپشن کا گاہک ہے جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں جزبات بہت گرم ہیں۔ اس سال دیسی برسیم کافی شارٹ ہے اور مصری برسیم مہنگا ہونے کی وجہ سے کھل کر بکنگ نہیں ہو سکی ہے۔ .
Aug 13 2024 13:35:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 12 2024 18:27:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott