Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Aug 04 2022 10:44:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے فل حال مارکیٹ نرم ہے تاہم بکنگ ایس کیو 1170 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 03 2022 15:57:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہےاور 10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر میں کریکشن آئ ہے اور 228 روپیہ تک کام ہوئے ہیں امپورٹ میں۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 11577 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال ڈالر کمزور ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات کافی گرم ہیں۔ مارکیٹ جہاں کہیں ٹوٹے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 03 2022 10:59:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 1160 ڈالر ہے۔ لوکل میں پورٹ پر کل مال لگا ہے اس لئے تھوڑی سست ہے مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 02 2022 15:15:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 9500 والی ماش 11400 تک ہو گئ ہے مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 02 2022 10:55:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج پورٹ پر 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پچھلے پورے مہینے میں 69 کنٹینر ایس کیو اور 83 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی پورٹ پر۔ .
Aug 01 2022 15:51:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11450 تک کام ہوے ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں کافی تیزی آئ ہے اور 1195 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے ماش کی فصل کو نقصان پہنچا ہے جسکی وجہ سے برما کی مارکیٹ یک دم تیز ہو گئی ہے۔ آج کے حساب سے پڑتا 12540 کا ہوگیا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Aug 01 2022 11:34:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11350 روپیہ من کا خریدار ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ برما اور سنگاپور والے پاکستان کیلئے ماش کی آفر نہیں دے رہے ہیں۔ بنکوں میں ڈالر ملنے کی پوزیشن صحیح ہو گی تو کچھ پتا چلے گا آج انٹر بنک میں ڈالر 243 تک ٹریڈ ہوا ہے تھوڑا کمزور ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott