Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 02 2024 17:37:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jul 02 2024 12:26:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی ہلکی ہے۔ تاہم ابھی کوالٹی مال 100/200 اوپر بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 01 2024 18:13:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال کھرے مال سامنے نہیں ہیں۔ ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ س جاتی ہے۔ .
Jul 01 2024 15:16:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ ہے جبکہ اچھے مال سامنے نہیں ہیں۔ .
Jul 31 2023 17:02:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 3225/50 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ ساتھ ساتھ بیچنا چاہیے اور اپنے آپ کو باجرہ سے فارغ لینا چاہیے کیونکہ نئ فصل آنے میں وقت کم ہے۔ دوسری جانب فصل بمپر کاشت ہوئی ہے۔ اس لئے اس مقام پر ایک دفعہ پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائیڈ لائن ہو جانا چاہیے۔ جب نیا باجرہ شروع ہو گا تب دیکھیں گے کیا کرنا ہے۔ .
Jul 31 2023 11:05:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8100 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 8200/8250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jul 26 2023 16:33:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2023 11:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں لیکن خریدار نہیں بن رہا ہے۔ باجرہ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل الحال باجرہ کو بیچ کر فارغ کرنا چاہیے کیونکہ دن بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں۔ اگست کے آخر میں قصور شروع ہو جاے گا۔ جس سے مزید مارکیٹ دباؤ میں جانے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 25 2023 16:45:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 10:43:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott