Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jul 05 2023 12:44:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال نہیں ہیں مارکیٹ میں کرمسن مسور پرچون کوالٹی آج مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 3.5 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 10:57:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام اباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کل رات 109 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے گودام کہ جبکہ پقرٹ 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے کھلے مال کے ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر 3.5 روپے تیز ہوا اور 278.6 روپیہ بن گیا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 10:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانی کوالٹی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مونگ ثابت علی پور 6500 روپیہ من اور رحجان کے بھاؤ 6600 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 04 2023 18:48:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی مال 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 17:32:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13750 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 17:28:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 6750 سے 6950 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 04 2023 17:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ بکنگ 325 ڈالر ڈالر جب کہ انٹر بنک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے۔ پورٹ پر آمد شروع ہو گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا بہتر ہے .
Jul 04 2023 12:45:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور بکنگ 720 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 216.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 204.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2023 11:48:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 11:12:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے۔ ییلو پیس رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott