Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jul 25 2022 16:28:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم مانگتے تو 11000 ہیں لیکن 10500 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1125/50 ڈالر ہے۔ بکنگ میں کوئی خاص کام نہیں ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ٹھنڈی ہے اس لئے بکنگ میں بھی ایمپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 25 2022 12:32:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 ہیں رکا ہوا ہے۔ کراچی 12500 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150/75 ڈالر ہے مارکیٹ خاموش ہے .
Jul 23 2022 12:36:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 جیسے حالات ہیں کراچی 13000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 21 2022 16:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ ریگولر 13000/500 جبکہ پلانٹ 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی نیا برسیم 12800/13000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Jul 21 2022 12:45:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 13000/13500 تک کام ہوے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000 سے 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مصری برسیم نیا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1175 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 235/237 کی آوازیں آ رہی ہیں۔ امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jul 20 2022 16:30:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 13500 جیسے حالات ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے ایمپورٹرز انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 20 2022 12:10:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 13000/13500 تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز تقریباً 500 بوری کا کام ہوا ہے۔ پلانٹ والے مال 15000 سے 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی مصری برسیم نیا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں ا رہی ہیں اس لئے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jul 19 2022 17:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ مشین کلین مالوں کے 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مالوں کے 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 19 2022 13:05:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر انتہائی تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 18 2022 15:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 12500 جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اسوقت پوری دنیا کے 108 ممالک میں معاشی بحران کی صورت حال بنی ہوئی ہے جس میں مصر بھی شمار ہوتا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مصر کی کرنسی بھی کم ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر مصر کی کرنسی کم ہوئی تو بکنگ کے ریٹ گر سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott