Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jul 31 2023 12:31:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500 سے 14500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من تیز ہے اور نئے مال 14000 جبکہ پرانے مال 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ 1150/1200 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ آج مصر میں 700/800 اردب آمدن تھی اور 7000 مصری پائنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 31 2023 10:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے بھاؤ گوجر خان مارکیٹ میں 4300 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 26 2023 17:25:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری کا۔ پرانے مالوں کے 10200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 16:22:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان مارکیٹ میں دادو کوالٹی 3200 سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3400 جبکہ نئی 3800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3500/3800 روپیہ من ہے۔ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔ .
Jul 26 2023 12:32:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 11000/14000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانا مصری برسیم کے ریٹ 10200/300 جبکہ نیا برسیم 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم کی بکنگ کے ریٹ 1050 ڈالر ہیں لیکن خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی مصر کے ایک ایکسپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جمعرات کو مصر کی محلہ الکبری منڈی میں بولی ہوتی ہے امید ہے بولی میں مزید 50 ڈالر کم ہو جائیں کیونکہ نہ انڈیا خریدار ہے اور نہ ہی پاکستان خریدار ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 26 2023 12:04:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200 سبی کوالٹی 3400/50 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3400 جبکہ نئی 3800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3500/3800 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔ .
Jul 26 2023 11:48:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی کے ریٹ 4350/4450 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 25 2023 17:35:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پرانے مال 11000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 17:06:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے بھاؤ 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہکی انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 13:57:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی. کے بھاؤ پرانا 11000 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1025/1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott