Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jul 13 2023 17:23:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال انتہائ کم ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 13:31:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بری کارڈر نیوز کے ذرائع کے مطابق آئ ایم ایف نے 1.2 بیلین ڈالر سٹیٹ بینک کو دے دیے ہیں۔ اس کے علاوہ دبئ سے بھی 1 بلین ڈالر اور سعودی عرب سے 2 بلین ڈالر ملے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں 4.2 بیلین ڈالر حاصل ہوئے ہیں۔ .
Jul 12 2023 16:14:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی ٹھنڈی ہوئ مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 12 2023 12:37:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 12765 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔ .
Jul 11 2023 17:11:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800/50 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 11 2023 12:01:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش کے 14100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم بکنگ میں 1050 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12864 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ اونچی ہے۔ تاہم جہاں کہیں ڈیمانڈ کم ہوئ مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ .
Jul 10 2023 16:33:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے اور انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے۔ اس حساب سے ماش ثابت ایس کیو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2023 12:52:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1065 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13107 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر ہے۔ تاہم پڑتا نیچے ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے جہاں کہیں ڈیمانڈ ٹھنڈی ہوئ مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
Jul 08 2023 16:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13500/13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 08 2023 11:16:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13075 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں خریف دالوں میں بیجائ شروع ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 1.94% کم بیجائیاں ہوئ ہیں اب تک کے لیے۔ جس میں ماش ثابت کی بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ پچھلے سال 1.61 لاکھ ہیکٹیر بیجائ تھی انڈیا میں اس سال 1.72 لاکھ ہیکٹیر تک ہے 30 جون تک۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott