Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 30 2024 17:38:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 13850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں بھی آمدن متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جس کی وجہ سے لوکل میں خریدار زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:55:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 14100 جبکہ پورٹ کے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14121 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا جلا رجحان ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا چینائی مارکیٹ 9150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے ماش ثابت (اڑد) کا جبکہ امپورٹڈ ماش 9350 روپیہ کوئنٹل تک کا پڑتا ہے۔ وہاں کی لوکل مارکیٹ تقریباً 200 روپیہ کوئنٹل ڈائون ہے۔ .
Jul 29 2024 12:12:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے سودوں کے 14100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے بھی 14300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب آج بکنگ بھی 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو 14245 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جو کی بیچ ہے جس وجہ سے لوکل مارکیٹ مزید دباؤ میں ہے۔ .
Jul 27 2024 18:11:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 27 2024 14:58:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14555 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جو مال آئے ہوئے ہیں اوپر ریٹوں والے مال ہیں 15200/400 پڑتے والے مال ہیں۔ حاضر میں امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Jul 26 2024 15:40:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں خام حاضر ڈلوری گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال 10/15 دن بعد ڈلوری والے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 14494 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2024 17:59:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15100 تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:52:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 50 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہیں اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 13:20:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام ڈلوری مالوں کے 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ جبکہ پورٹ کے مال آج پیمنٹ ہفتے بعد ڈلوری والے مالوں کے 14750/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ڈیمانڈ اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں کل بھی 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال بک بھی رہے ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر بہتر ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14741 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے 1230/50/70 ڈالر والے مال ہیں۔ .
Jul 24 2024 18:01:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد بھی حاضر ڈلوری والے مال 16200 ہیں لیکن فارورڈ کے 15800/900 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ بھی مارکیٹ 5 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1180 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر 1270/1250 ڈالر والے مال لگ رہے ہیں جو کہ 15300/400 کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ بیچ رہے ہیں یہ نیلامی کے ہی ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott