Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 20 2023 10:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ تاہم خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 285 کراس کر گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال گرم ہی نظر آ رہی ہے دوسری جانب آسٹریلیا کی نئی فصل اکتوبر نومبر میں آنی ہے اور موسمی حالات بھی سازگار نہیں ہیں آسٹریلیا میں بارشوں کی ضرورت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلین مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے جبکہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 19 2023 17:09:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 284 روپیہ تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذرائعے رشین مال پشاور آ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کراچی سے ڈیمانڈ کم ہے پنجاب کی۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 325/330 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ ایران میں مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے فیصل آباد بھی 335 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے ایرانی چنوں کی۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2023 15:49:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 167/167.5 روپیہ کلو تک ریٹ تھا۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 555 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 170.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 جہاز کو برتھ مل گئ ہے۔ .
Jul 19 2023 11:42:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈاالر 284 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ رشین چیکو سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال ہلی کوالٹی 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرہن کے مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 320/25 تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 19 2023 10:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 284 تک ہو گیا ہے۔ .
Jul 18 2023 17:09:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو ہے۔ دن کے وقت ڈالر انٹر بینک میں 283/284 روپیہ تک تھا جو ابھی شام کے وقت کلوزنگ میں 281.25 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال ہلی کوالٹی 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرہن کے مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 320/25 تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 16:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ بہتر ہوا ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کراچی مارکیٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 18 2023 13:07:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 283 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال ہلی کوالٹی 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرہن کے مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 320/25 تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال ہیں۔ ٹریڈرز بیچ رہے ہیں۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 305/310 روپیہ کلو تک مارکیٹ رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 11:53:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 10:50:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 167.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 68288 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے مئ کے مہینے میں۔ جو کہ تین گنا زیادہ تعداد ہے اپریل کے مقابلے میں۔ اپریل میں 17858 ٹن چنا ایکسپورٹ کیا تھا اسٹریلیا نے۔مئ میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے 53802 ٹن تک کی ہے۔ پاکستان میں مارچ اپریل اور مئ کے مہینے میں 72481 ٹن چنا ایکسپورٹ ہوا ہے اسٹریلیا سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott