Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 20 2023 16:52:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 204 روپیہ کلو ہے ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 20 2023 16:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 106.5 روپیہ کلو ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Jul 20 2023 15:54:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھؤ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہو گۓ ہیں فیصل آباد منڈی میں اور پرانی کوالٹی 7450 روپیہ جبکہ نئ مونگ ثابت 7350 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور سٹاکسٹ گاہک ہیں ۔ .
Jul 20 2023 12:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی میں مال نہیں ہیں۔ اگر حاضر میں کسی کے پاس مال ہو تو 14200 میں بھی فروخت ہو جائے۔ البتہ پورٹ پر آنے والے سودوں کے 14000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14800 جیسے بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال کراچی مارکیٹ میں مال نہ کھینچ ہے۔ لیکن بکنگ 1055 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 13100 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے کیونکہ پورٹ پر جب مال لگیں گے تو مارکیٹ گھٹ سکتی ہے .
Jul 20 2023 12:23:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 204 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو ریٹ ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 11:31:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپیہ مزید تیز ہے اور 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے ییلو پیس کی لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 102.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2023 10:29:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7100 سے 7300 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ نے مونگ کی خریداری شروع کر دی ہے۔ .
Jul 19 2023 16:12:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 203.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2023 15:58:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 سے 106 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ گاہک بنا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 330 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
Jul 19 2023 15:53:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مل ہی نہیں رہا ہے۔ مال انتہائ شارٹ ہیں۔ 14100 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے 14150/14200 ہی سمجھنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott