Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 14 2022 16:39:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 12:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج بھی اوکاڑہ منڈی میں بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ فل حال کوئ خاص کام نہیں ہے۔ .
Jul 14 2022 10:46:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 13 2022 10:17:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں اوکاڑہ منڈی بند ہے۔ تاہم ملتان میں بھی کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہورہی ہیں جمعرات سے بارشوں کا سپیل دوبارہ شروع ہو رہا ہے جو کہ 18/19 جولائی تک رہے گا۔ تقریباً پورے پاکستان میں بارشیں متوقع ہیں امید ہے بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ .
Jul 13 2022 09:45:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2275/2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 5900/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 07 2022 17:01:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 150 جبکہ پرولائن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 16:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جبکہ تھل 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 07 2022 11:22:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 215 کا خریدار بن جاتا ہے۔ گزشتہ روز جنوبی پنجاب اور ملتان کے اطراف میں اچھی بارش ہوئی ہے جسکی وجہ سے ہائبرڈ جوار کی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پرولائن جوار تقریباً ختم ہی سمجھنی چاہیے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ہائبرڈ جوار ملتان میں شارٹ ہو گئی تو اسکا سارا اثر سدا بہار جوار پر پڑے گا یعنی سدا بہار کی ڈیمانڈ زیادہ ہو جائے گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ اوکاڑہ منڈی بند ہے عید کے بعد کھلے گی۔ پنجاب بھر میں بھرپور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امید ہے بارشوں کے بعد کسی وقت بھی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ .
Jul 07 2022 11:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ آج قصور میں بھی سننے میں آیا ہے کہ ایک گاڑی کی آمد ہے۔ جبکہ عید کے بعد کی لوڈنگ قصور لائن سے سیلنگ ا رہی ہے۔ لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ قصور کا نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے۔ .
Jul 06 2022 16:51:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی بھی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا برانڈ 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 210 پہ رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں کوئ بولی نہیں ہوئ نیچے کوئ خاص کام کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott