Clover Seed | برسیم
Sep 14 2024
Feb 21 2023 15:06:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوحر خان کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Feb 20 2023 14:16:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ نرم ہے 4000 روپیہ من میں مال مل رہا ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2023 13:05:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 4050/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 16 2023 13:26:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیلنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2023 13:52:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر. ہے۔ .
Feb 14 2023 13:20:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 13 2023 13:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 4100 جبکہ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 13:17:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 09 2023 13:42:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 08 2023 13:10:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے 4000 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فصل اس سال گزشتہ سال کی نسبت کافی شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott