Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Sep 26 2022 10:13:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئ 7100 جبکہ پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں بیچ نہیں دیتے۔ .
Sep 24 2022 16:20:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو 7745 اتحاد 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل سپتمبر 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 24 2022 16:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 12600/700 جیسے حالات ہیں باریک 11400/600 جیسے حالات ہیں۔ کراچی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 24 2022 16:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 142300/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دنوں میں ملتان کے ٹریڈرز نے جو کراچی سے مال خریدے تھے۔ 12000/13000 کی رینج میں وہ اپنا اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایک دو روز تک دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ صبح تو 1075 ڈالر تھی تاہم شام کے اوقات میں 1100/1125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 24 2022 16:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی 24000 پرانی 21000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2022 16:02:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2022 15:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 6250/6300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2022 15:47:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 180 میں کام ہوا ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 184/85 جیسے حالات ہیں۔ وی آئی پی کوالٹی 195 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 سے 187 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن جہاز والا مال جو 180 میں فروخت ہوا ہے اس میں تھوڑی بہتری نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں مسور 8400 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں۔ فیصل آباد میں اتنا زیادہ ریٹ نہیں ٹوٹا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی میں چونکہ ہر وقت سٹہ ہوتا ہے اس لئے کراچی میں اکھاڑ پچھاڑ زیادہ ہو رہی ہے۔ .
Sep 24 2022 15:45:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10200 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 24 2022 15:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 134/35 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott