Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Sep 19 2022 16:22:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کے جبکہ کرمسن 204 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Sep 19 2022 15:48:35 3 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 241 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2022 15:45:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7400/7450 روپیہ من جیسےحالات ہیں پرانے مالوں کے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 19 2022 14:32:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے تاہم سٹاکسٹ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Sep 19 2022 13:19:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں پر سیلنگ بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 19 2022 13:05:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں زعیم برانڈ کے جبکہ سٹار برانڈ کے 12600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13500 سے 17000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 22 تاریخ کو مزید آمدن ہے۔ بکنگ 1020/25ڈالر ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 19 2022 12:54:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 12:52:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2022 12:51:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 19 2022 12:25:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2200 بوری کی آمد تھی۔ اوپر سے اوپر 27700 تک کام ہوے ہیں۔ انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ آڑھتی حضرات بولتے تو 22000/23000 ہیں لیکن بیچ نہیں ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott