Sugar | چینی
Sep 20 2025
Sep 19 2022 12:21:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 204 جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ روپیہ دو روپیہ نرم ہوئی ہے۔۔ پورٹ پر 105 کنٹینر کرمسن کی آمد ہوئی ہے جبکہ 8400 ٹن کا ایک جہاز بھی لگا ہے نپر کوالٹی کا۔ .
Sep 19 2022 11:48:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال، پاپولر 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8275 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7875 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7840 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7900/7925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے پچھلے دنوں میں کافی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے اور ِبکرا بھی اچھا ہوا ہے۔ کوئٹہ اچھی گاہکی ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز نے بھی خریداری شروع کر دی ہے۔فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 19 2022 11:41:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 252 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ برما وی 2 250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 239 تک ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ پر 63 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ .
Sep 19 2022 11:28:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہے .
Sep 19 2022 11:12:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Sep 19 2022 10:39:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ کل 3750 تک کام ہوے تھے اوکاڑہ منڈی میں آج 500 بیگ کی آمد تھی آج 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3500/3600 جیسے حالات تھے۔ پرانی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 19 2022 10:34:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 19 2022 10:31:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ریٹ ابھی تک موصول نہیں ہوے۔ برما کی کرنسی کافی کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے .
Sep 19 2022 10:26:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200/7300 جبکہ پرانی 7400/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائن سے سیلنگ کم ا رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Sep 19 2022 10:12:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 204/205 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے۔ گزشتہ دو تین دنوں میں 302 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پورٹ پر ایک فالکن بریج کا تقریباً 195 کنٹینر کا جہاز بھی لگا ہے۔ اس کے باوجود فل حال مارکیٹ انتہائی گرم ہے کیونکہ ڈیمانڈ پوری نہیں ہورہی ہے۔ بکنگ 560 سے 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بنک میں 239 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہاں اپنے کام ہو تھوڑا سلو کر لینا چاہیے کیونکہ یہ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کاروبار کرنا چاہیے کیونکہ اندیش ہے کہ بکنگ آہستہ آہستہ کہیں بہت زیادہ نہ ہو جائے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott