Sugar | چینی
Sep 22 2025
Sep 15 2022 10:51:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11300 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 10:47:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی جوار میں ریٹیل میں 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 15 2022 10:39:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔ بکنگ بھی آج 25/30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 1040 ڈالر والا 10645 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 16:40:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10250 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 16:31:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 16:29:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 6600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 14 2022 16:26:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 300 تیز ہوا ہے اور 93.310 کلو کا 11300 تک کام ہوا ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 14 2022 16:22:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ نئی 23000 کا خریدار ہے جب سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 14 2022 16:18:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12500 کا خریدار بن گیا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ایمپورٹرز کو ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل پرسوں پورٹ پر مزید آمد متوقع ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس مال کو پورٹ سے باہر آنے میں بھی دس دن لگ سکتے ہیں دوسری جانب کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ .
Sep 14 2022 16:11:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کا 7627 میں کام ہوا ہے پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ حمزہ شوگر ملز 7625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز اتحاد شوگر ملز نے 7550 تک چینی سیل کی تھی۔ تاہم آج 7650 میں بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott