Sugar | چینی
Sep 17 2025
Sep 13 2022 16:53:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھق امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ایتھوپیا 232 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 16:23:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12400/500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپرہ بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پلانٹ والے مالوں کے 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 13 2022 16:07:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی کھل کر نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ جامپور مالوں کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 13 2022 15:54:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7540 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جےڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے جبکہ فل حال نیچے برابر سے ڈیمانڈ ہے۔ .
Sep 13 2022 15:44:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:39:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:34:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50/100 مارکیٹ نرم تھی اور 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1020 ڈالر تک تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 15:30:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر بیچ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2022 15:24:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی گرم ہے 8100 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال بھی پورٹ پر آ رہے ہیں۔ کھائے جا رہے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ نیچے لوکل منڈیوں میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 13 2022 13:11:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott