Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Sep 21 2022 16:52:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے سوڈان کوالٹی 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ وی ٹو 245 وی 7 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس بھی 265/270 جیسے حالات ہیں جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 268/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا ۹ ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 21 2022 16:41:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7815 اتحاد 7835جب کہ ستمبر کے سودے 7866 تک ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سکھر سے لیکر رانی پور۔ نوابشاھ سانگھڑ میر پور خاص کے اضلاع میں جتنا بھی گنا کھیتوں میں کھڑا ہے بالکل تندرست ہے۔ گنے کے کھیتوں میں دو فٹ سے چار فٹ تک پانی کھڑا ہے لیکن گنے کی فصل کی گروتھ اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہمیں گنے کی فصل میں بارشوں کی وجہ سے کوئی خاطر خواہ خرابی نظر نہیں آئ۔ صرف دادو جوہی کے علاقوں کا ہم نے وزٹ نہیں کیا وہاں کی صورتحال کا جائزہ نہیں لیا دو چار دن تک وہاں کی معلومات بھی مل جائے گی۔ .
Sep 21 2022 16:28:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی شام کے اوقات میں .
Sep 21 2022 16:23:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی پورٹ پر 14250 میٹرک ٹن کی آمدن ہوئ ہے۔ یہ مال کرمسن کینیڈا وائڑیرہ کا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 195 کی بیچ ہے نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 21 2022 16:03:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 185/86جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 189 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تین روپیہ کلو نرم ہوئی ہے۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 21 2022 16:00:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثانت کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 21 2022 15:58:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 7500 جبکہ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 21 2022 13:28:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے باریک تلی کے 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 21 2022 13:21:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 21 2022 13:19:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott