Sugar | چینی
Sep 16 2025
Sep 13 2022 15:24:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی گرم ہے 8100 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال بھی پورٹ پر آ رہے ہیں۔ کھائے جا رہے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ نیچے لوکل منڈیوں میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 13 2022 13:11:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 13 2022 12:52:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 13 2022 12:33:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2022 11:59:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200/300 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ اتنی زیادہ نہیں ہے۔ .
Sep 13 2022 11:45:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 سے 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر کام شام کے اوقات میں ہوتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 13 2022 11:42:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمد تھی۔ 200 بوری پرانی جبکہ 1000 بوری نئ کی آمد تھی۔ 21000 سے 24700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 13 2022 11:40:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7900 بھلوال 7925 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7875 کمالیہ 7800 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائ کے 7610 حمزہ 7580 جے ڈی ڈبلیو 7570 اتحاد 7575 یونائیٹڈ 7570 جیسے حالات ہی۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7570/75 جیسے حالات ہی۔ زیریں سندھ میں النور 7580 فاران 7630 مہران 7645 آباد گار 7650 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم فل حال مل والوں کی جانب سے سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 13 2022 11:26:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری نظر آرہی ہے .
Sep 13 2022 11:06:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 232 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott