Sugar | چینی
Sep 13 2025
Sep 05 2022 10:48:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من ک پڑتا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2022 10:43:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے پرانے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7200/7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ کےجزبات گرم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2022 10:38:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے اور 4/5 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے 179/180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 610 ڈالر تک ہے اچھے مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 146.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 17:20:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Sep 03 2022 17:17:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر لائن پر سیلنگ کم ہے اور کراچی کے ملرز خریدار ہیں۔ .
Sep 03 2022 17:14:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2175/2200 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2022 17:11:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں 10300 جیسے حالات بن گئے تھے تاہم اس وقت مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 10500 سمجھنا چاہیے۔ آج ملتان مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جب پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ شروع ہوتی ہے تو پھر لوکل مارکیٹ مصر کی مارکیٹ کے ساتھ نہیں چلتی گاہکی کے ساتھ چلتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر تک مارکیٹ ڈیمانڈ کے پیچھے چلے گی۔ .
Sep 03 2022 17:08:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20000 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ گاہک بھرپور ہے۔ .
Sep 03 2022 17:05:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ستمبر کے کے سودے 7705 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے .
Sep 03 2022 16:54:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott