Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 22:42:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 23 2025 20:49:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17160/70 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott