Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 19:19:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے مالوں کے 23300/23400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال 500/600 کم میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور سٹار ضعیم برانڈ کے 1750 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے برانڈز کے 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22144 روپیہ من تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے اگر ڈالر تیز بھی ہو جاتا ہے 290 ہو جاتا ہے تب بھی 400 روپیہ من اوپر پڑے گا۔ بکنگ میں امپورٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جن کے لوکل پاکستان میں اوپر ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں۔ تاہم بڑے امپورٹرز ان ریٹوں میں بھی بکنگ میں زیادہ مال خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں کیونکہ آگے مصر میں بھرپور ارائول ہے جبکہ پاکستان میں لوکل ستمبر میں مال بکنا شروع ہونگے۔ اس لیے اگر اگست میں بھی امپورٹرز مصر میں مال خریدیں ڈائرکٹ شپمنٹ والے بھی ستمبر کے پہلے ہفتے میں آ جائیں گے۔ ڈائرکٹ شپمنٹ میں 3/4 ہفتے لگتے ہیں مصر سے۔ .
Jun 23 2025 19:05:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7200/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255/260 اور کینیڈا 9 ایم ایم 305/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 18:52:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 23 2025 18:52:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
Jun 23 2025 18:50:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 23 2025 18:50:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 18:50:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17125 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 23 2025 18:49:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 18:42:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈلوری مالوں کے 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز مال فروخت کر کے جہاز میں مال پکڑ رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 23 2025 18:41:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 860 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10686 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کام ضرورت کے مطابق ہی کر رہے ہیں۔ زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott