Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Jun 24 2025 22:49:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 17025 اتحاد 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17220 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 18:35:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 18:34:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 18:11:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott