Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Jun 24 2025 13:41:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17500 یونیکول 17450 رمضان 17450 اور المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان مل مال نہیں بیچ رہی ہے جبکہ بازار میں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 17090 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17030 اتحاد شوگر ملز کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بازار 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہی ہے۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jun 24 2025 13:04:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:03:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں تاہم دوسری کوالٹی کے ریٹ کم ہے ان میں گاہک بن جاتا ہے۔ جامپور کے مال لائنوں سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مورو کوالٹی لائنوں سے لوڈ میں ڈنڈی والے مال 12600 اور ڈنڈی کٹ مال 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:02:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ریٹس بھی کافی اونچے ہیں ٹریڈرز اکا دکا مال فارغ کر جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2025 12:19:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ارائول بھی اچھی ہے اور خریدار بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ علی پور 8800 روجھان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ .
Jun 24 2025 12:10:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط کھڑی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jun 24 2025 12:09:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے زیادہ نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اور آخری ریٹ کا کوئ پتا نہیں ہے اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کے سارے کا سارا مال ہی اچھے ریٹ پر بکے۔ اس لیے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Jun 24 2025 12:04:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیو کراپ بکنگ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز زیادہ خریداری کرنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں نا ہی جنہوں نے تاریخوں والے مال لیے ہیں پیڈ کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 22:42:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 23 2025 20:49:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17160/70 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott