Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jun 19 2025 15:27:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو 16810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16960 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 15:19:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا 380/85 ڈالر والا ویسیل جولائی میں متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ جہاں گاہکی نکلی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 19 2025 15:17:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10846 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 284.60 تک ہوگیا ہے۔ ڈالر بھی تیز ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 15:16:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 200 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر ویسل میں مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 655 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 205 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 19 2025 14:32:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر سے بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23181 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ کے ساتھ ہی رہنا چاہیے۔ پچھلی بار بھی بکنگ کے پڑتے اور لوکل میں فرق زیادہ ہونے کی وجہ سے آخر میں بازار 36000 والا 22000 رہ گیا تھا۔ .
Jun 19 2025 14:22:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے وہاں کے ٹریڈرز کے ساتھ مواصلاتی رابطہ منقطہ ہے اور ایرانی مال بھی نہیں آ رہے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے پڑتا بھی مہنگا ہے انڈین دھنیا کراچی پورٹ پر 1070 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 17000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے ماہرین کے مطابق اگر بیچ اسی طرح 2/4 روز نہیں آئی تو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 19 2025 14:21:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 19 2025 13:54:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودے بھی تیز ہیں اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ 17600روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 13:43:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17300 یونیکول 17275 رمضان 17250 سفینہ مال المعیز 2 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17350 کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16850 شیخو 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16800 اتحاد شوگر ملز کے 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900/25 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے دوبارہ بہتر ہوئے ہیں اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فرقہ بہت کم رہ گیا تھا اکا دکا ہی کام ہوئے تھے نیچے۔ جولائی کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہیں اور 17540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے تاہم جب فارورڈ ریٹ اچھے ہوتے ہیں ٹریڈرز وہاں مال بیچتے بھی ہیں اور روپیہ دو بازار نیچے آتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jun 19 2025 13:03:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 16885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ باقی ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کر دیئے جائے گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott