Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Jun 19 2025 22:38:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جولائ کے سودوں کے 17530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج میڈیا میں چینی کی امپورٹ کے حوالے سے خبر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی سورس کنفرم نہیں ہو سکا ہے یہ صرف میڈیا پر ہی ہے ۔ سب سے پہلے اس کی درخواست وفاقی وزیر تجارت کو دی جاتی ہے جس میں مزید بھی حکومتی اداروں کی منظوری ہوتی ہے۔ جس میں ایف بی اور , وزارتِ قومی غذائی تحفظ , ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان ، پی ایس کیو سی اے، ایس بی پی اور بھی ادارے شامل ہیں۔ یہ پہلے ریسرچ کرتے ہیں اس کے بعد اجازت دیتے ہیں اور قوانین میں بھی ردوبدل ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر کسٹمز ڈیوٹی لگا سکتا ہے اور بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں۔ سب کی منظوری کے بعد سرکولر جاری ہوتا ہے۔ جب سرکولر جاری ہوگا تو آفیشل طور پر پتا چل جائے گا۔ .
Jun 19 2025 19:48:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ضعیم سٹار کے 24500 تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ مال مل جاتا ہے۔ سیلر آپشن مال 23600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 18:42:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال کٹنگ والے سودے ہیں بازار میں۔ .
Jun 19 2025 18:25:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 228 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 18:25:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 19 2025 18:24:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے۔ .
Jun 19 2025 18:18:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آنے والے دنوں میں آمدن زیادہ ہی ہوتی جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2025 18:11:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 19 2025 18:08:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 19 2025 17:56:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی نرم ہوئی ہے جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott