Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jun 18 2025 18:51:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 18:15:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 18 2025 18:13:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 18:12:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 17:51:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 24500 جبکہ سیلر آپشن کے سودے 23300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 17:45:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2025 17:44:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 225 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Jun 18 2025 17:40:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 17:39:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 200 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کرکے ویسیل والے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jun 18 2025 17:23:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott