Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 16 2025 20:45:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 50 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 19:27:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ گرم ہی ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17220 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں سے 5 ستمبر پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 18:31:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 200 روپیہ من نرم ہوئے ہیں اور 25400/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 24300/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 16 2025 18:30:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 18:29:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 18:17:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17240 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 18:17:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 17:46:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:45:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 16 2025 17:43:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5077 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott