Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 18:35:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے آمدن آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہونی ہے۔ .
Jun 23 2025 18:34:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 2 جولائ پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف تھے۔ پیر پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ 562 ڈالر جہاز والے مال کے ری سیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jun 23 2025 17:32:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر پیمنٹ پر 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 16:18:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار ڈھیلا ہے اور 17670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 15:43:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16950 کا گاہک ہے۔ اتحاد پرسوں پیمنٹ پر 16925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کے 17690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 15:38:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 2 جولائ پیمنٹ والے 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 15:35:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں آگے محرم الحرام میں ریٹیل میں ڈیماند نکلنے کے امکانات ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7200/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھڑی چنے بھی ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچی آ رہے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255/260 اور کینیڈا 9 ایم ایم 305/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ایرانی چنے پاکستان نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے ممالک کے مال تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں۔ .
Jun 23 2025 15:31:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج اتنے نہیں ہیں گرمی کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جبکہ ایکسپورٹ میں بھی اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے تقریباََ زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہو گئے ہیں اور لوکل بھی کھائے پیے گئے ہیں۔ ابھی مال بھی نہیں ہیں اکا دکا ہیں اور ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ پاکستان کی فصل آگے 30/40 دن تک شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو کافی کم رہ گیا ہے 1150/1200 ڈالر ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ افریکہ میں بھی کافی مال پڑے ہیں جبکہ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jun 23 2025 15:24:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 416 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم کراچی مارکیٹ میں 370 روپیہ کلو تک بک رہا ہے لوکل میں گاہک نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں فل حال لوکل سندھ کے مال ہی بک رہے ہیں ٹکڑا کوالٹی 270/280 جبکہ گولی کوالٹی 325/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جب سندھ کے لوکل مال بک جائیں گے پھر امپورٹڈ مالوں کا نمبر آئے گا۔ دوسری جانب ایران سے ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ وہاں جنگی حالات کی وجہ سے ٹریڈرز نے اشیاء کو ہی ہولڈ کیا ہوا ہے۔ وہاں پر کرنسی کی ویلیو نہیں ہے۔ .
Jun 23 2025 15:20:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 2375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33840 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر تھوڑا تھوڑا بکنگ مین چلے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott