Sugar | چینی
Sep 22 2025
Jun 23 2025 15:15:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 23 2025 15:13:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہے 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ تاہم جامپور کے مال کے 18000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لودھراں ڈنڈی والے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب لائنوں سے مال فیصل آباد منڈی میں نہیں جاتے ہیں ڈائرکٹ بڑے شہریوں میں راولپنڈی پشاور کویٹہ لاہور وغیرہ میں بک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اب زیادہ تر بیوپاری مال نہیں بھیجتے ہیں۔ .
Jun 23 2025 14:55:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور جولائ اگست شپمنٹ کے 670 سکاٹ فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں فل حال ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ٹریڈرز لوکل مال بیچ کر جہاز والے مال میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jun 23 2025 14:55:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک ڈالر 285 تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2025 14:41:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاز والے مال میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں زیادہ خریداری کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر جہاز والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jun 23 2025 14:23:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آج مصر بھی مارکیٹ ٹوٹی ہے۔ 50 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلی جمعرات اور سوموار سے فل فلیج آمدن شروع ہو جائے گی مصر میں۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 23 2025 13:59:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ سنٹرل پنجاب جوہر آباد شوگر ملز کے 17600 نون شوگر ملز 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17350 یونیکول 17325 رمضان 17325 اور المعیز 2 17065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16925/50 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16875 اتحاد شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مارکیٹ میں ٹرینڈ بہتری کا ہی ہے مندہ نہیں ہے۔ ہر مہینے کا فرقہ ہی 6 روپے کا کھڑا ہوتا ہے۔ ٹریڈرز حاضر مال لے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آتی ہے جہاں کہیں چھٹی چھوٹی تاریخوں والے سودے ہوئے ہوتے ہیں اس کے بعد بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ .
Jun 23 2025 13:51:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گرمی کافی زیادہ ہے اور بارشیں ابھی ہوئ نہیں ہیں۔ بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 13:09:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرسوں 9500/9600 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jun 23 2025 12:49:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر پیمنٹ مالوں کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16910 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے پرسوں پیمنٹ پر 16875 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 3 مل جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott