Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Jun 16 2025 12:52:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 12:42:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی صبح پیمنٹ پر 16675 تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17170 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 12:36:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ملر خاموش ہے۔ .
Jun 16 2025 12:27:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی تھی اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج 200 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی ہو رہی ہے اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے فلحال۔ سیالو مونگ کی بیجائیاں بھی مکمل ہوچکی ہیں تاہم موسم ساتھ نہیں دے رہا ہے طوفان اور گرمی کی شدت ہے۔ .
Jun 16 2025 12:14:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ آگے مون سون کی بارشوں کے وقت مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 16 2025 12:03:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے اگلی تاریخوں میں تھوڑے بہت کٹنگ والے سودے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ 710 ڈالر نیو کراپ اکتوبر نومبر 605 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 710 ڈالر والا 221.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے فلحال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jun 14 2025 18:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2025 18:10:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا ہی کام ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2025 17:53:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال پلوش برانڈ کے 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 14 2025 17:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott