Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jun 21 2025 14:06:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 21 2025 14:02:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ جوہرآباد 17500 نون شوگر ملز 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17250 یونیکول 17225 رمضان 17200 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 کمالیہ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16825 شیخو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16775 اتحاد شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jun 21 2025 13:18:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے دوسری جانب بکنگ ڈھیلی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Jun 21 2025 13:07:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 21 2025 12:58:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ ضرورت کا کام ہے۔ .
Jun 21 2025 12:55:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گرمی کی شدت کی وجہ گاہکی سست ہے بارشوں کے بعد گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ن .
Jun 21 2025 12:30:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 900 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 21 2025 12:29:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سپتمبر کے وسط تک مکئی بکتی رہتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jun 21 2025 12:15:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 12000 جبکہ باریک باجرہ لوڈ میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 21 2025 12:06:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott