Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jun 21 2025 15:32:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 24300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے جبکہ یکم اگست سے 15 سپتمبر 23400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بکوال مرضی کے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2025 15:02:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 15:01:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 230 جبکہ 9 ایم ایم 32/ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں محرم الحرام کی وجہ سے تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ .
Jun 21 2025 14:51:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 21 2025 14:50:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی ڈنڈی والے مال 13500/14000 جبکہ جامپور کے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال فروخت کر دیتے ہیں کیونکہ فیصل آباد منڈی میں 1.5 کلو کاٹ دینی پڑتی ہے۔ .
Jun 21 2025 14:41:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہے تاہم یہ مال مشین کلین ہیں انکا پڑتا اوپر ریٹس کا ہے۔ .
Jun 21 2025 14:27:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:25:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ ویسل والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:24:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:23:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 34500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ڈیمانڈ سست ہے دکاندار ضرورت کا مال لے رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott