Clover Seed | برسیم
Sep 20 2025
Jun 22 2025 22:06:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23800 تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی 23700 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ جبکہ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 ستمبر 23000 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2025 21:39:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت لگا کر مال خریدا ہوا ہے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئ تھی 222/223 والی مارکیٹ نیچے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ گاہکی ہے ابھی تھوڑا تھوڑا ملر بھی مال لے جاتا ہے۔ .
Jun 21 2025 18:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 17035 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 18:10:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 21 2025 18:09:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 21 2025 18:08:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے جبکہ یکم اگست سے 15 سپتمبر 23400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بکوال مرضی کے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott